اسلام وعلیکم،
آج سے چند سال قبل تک ایک انسان کے لیے دوسرے انسان کے ذہن کو قابو کر لینا تقریباً ناممکن سمجها جاتا تهااور اگر کہیں پر ایسا کوئی واقعہ ہو جاتا تو اس کو محض اتفاق سمجها جاتا تها ، یا پهر جادو وغیرہ سے تشبیہ دی جاتی تهی ، لیکن آج کے جدید دور میں ماہرین انسانی ذہن کو تسخیر کرنے کا عملی تجربہ کر کے دکها چکے ہیں، گو اب بهی آسانی سے عام آدمی اس بات پر یقین نہیں کرتا ، لیکن چونکہ یہ ایک ٹهوس حقیقت ہے اس لیے اس کو جھٹلایا بهی نہیں جا سکتا.
ماہرین نے انسانی ذہن کو تسخیر تو کر لیا ہے لیکن انسانی ذہن میں اب بهی بے شمار چیزیں موجود ہیں جن پر آج بهی ماہرین تحقیق کر رہے ہیں اور ہر روز نت نئی باتیں علم میں آرہی ہیں، اور جب تک اس پر تحقیق جاری رہے گی ، نئی نئی باتیں ہمارے علم میں آتی رہیں گی. آج کی سائنس نے اس بات کو تسلیم کر لیا ہے کہ ایک شخص ہزاروں میل دور بیٹھ کر جو کچھ سوچتا ہے یا عمل کرتا ہے تو اس کی سوچ کو پڑها جا سکتا ہے اور اس کو خاص کام کرنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے، دور دراز بیٹهے ہوئے شخص کی سوچ معلوم کرنا ، اس کے ذہن کو پڑهنا یا اس کے ارد گرد کے ماحول کو سمجھنا اور اس شخص کے ذہن کو کوئی ترغیب دینا، اس علم کا نام ٹیلی پیتھی ہے.
اس بلاگ میں ہم اس علم پر جدید تحقیق اور اس سے متعلقہ دوسرے علوم کو سیکھنے کے عملی طریقوں کا خاکہ پیش کریں گے جو ان علوم کے ماہرین نے بتائے ہیں، ان علوم کے بارے ہم یہاں مختلف طریقوں پر بحث کریں گے ، لیکن آپ صرف وہ طریقہ استعمال کریں جو آپ کو سہل اور آسان معلوم ہو. اور پهر اس طریقہ کو ہو روز ایک خاص وقت پر زیر عمل لائیں. میں امید کرتا ہوں کہ قارئین اس بلاگ سے رہنمائی حاصل کریں گے اور اگر ان کی سمجھ میں کوئی بات واضح نہ ہو تو گی تو وہ کمنٹ کے ذریعے معلوم کرنے کی زحمت گوارہ کر لیں گے۔